تعلیم میرا حق ہے

تعلیم کا حق پالیسی اصولوں میں شامل کیے جانے سے لے کر پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 25- اے میں بنیادی انسانی حق تسلیم کیے جانے تک ایک طویل سفر طے کرچکا ہے ۔ تاہم سب کے لئے مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی  پانچ سے سولہ (5-16)  برس کی عمر کی نصف سے زائد آبادی کے لئے بے حد مطلوب مگر نہ پورا کیا جانے والا وعدہ ہے ۔ پاکستان جنوبی ایشیا میں تعلیم پر سب سے کم رقم خرچ کرنے والا ملک ہے ۔ اقوام ِ متحدہ کے انسانی ترقی انڈیکس میں پاکستان 189 ملکوں میں 150ویں نمبر پر ہے اور صنفی عدم مساوات کے عالمی انڈیکس میں 149 ملکوں میں  پاکستان کا نمبر 148ہے ۔

چارٹر آف ڈیمانڈ

ہم ، پاکستانی شہری، قومی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ

© 2018 Pakistan Coalition for Education