سوالنامہ

تعلیم کا حصول
تعلیمی قابلیت
پیشہ
کیا آپ جانتے ہیں  کہ ریاستِ پاکستان  آئینِ کی رو سے 5 سے 16 سال کی عمرکے بچوں کو مفت اور لازمی  تعلیم دینے کی ذمہ دار ہے؟
کیا آپ اپنے  سکول پر خرچ ہونے والے بجٹ سے واقف ہیں؟
آپ کے نزدیک تعلیم کےکیا فوائد ہیں؟
کیا موجودہ تعلیمی نظام سے  مندرجہ بالا فوائد حا صل ہو رہے ہیں؟
آپ کے خیال میں سکولوں کے توجہ طلب مسائل کونسے ہیں؟
آپ کے خیال میں سکولوں میں بچیوں کے نہ داخل ہونے یا چھوڑ دینے کی کیا وجوھات ہیں؟
آپ کے تعلیم کی مد میں اٹھنے والے  ماہانہ اوسط اخراجات ؟
کیا آپ اپنی / یا اپنے بچوں کے تعلیم سے متعلق معاملات پر اساتذہ سے گفتگوکرتے ہیں؟
کیا آپ کے سکول میں کھیل اور غیر نصابی سرگرمیاں ہوتی ہیں؟
آپ کے سکول میں کون کون سی بنیادی سہولتیں میسر ہیں؟( ایک سے زائد جوابات کا چناوٗ کیا جا سکتا ہے )
کیا آپ اپنے یا اپنے بچوں کے سکول کو محفوظ سمجھتے ہیں؟
ووٹ ڈالتے وقت  آپ نے کن مسائل کو مد نظر رکھا تھا؟
کیا آپ نےکبھی اپنے علاقے کے وزیر، تعلیمی افسران، ضلعی انتظامیہ یا مقامی نمائندوں سے تعلیمی مسائل اوران کے حل کے لئے گفتگو کی ہے؟
کیا آپ کے سکول میں معذور افراد کے لئے مناسب انتظام موجود ہے؟
  تعلیمی مسائل کے حوالے سے آپ اگر تجاویز  دینا چائیں

© 2018 Pakistan Coalition for Education